Avatar photo

By Sahil

4 thoughts on “ہاؤس اریسٹ”
  1. پیارے ساحل بھائی
    آپ کی ویب سائٹ شروع ہونے پہ دل بہت خوش ہے اور آپکو ڈھیر ساری مبارکباد
    یہ حنان بھائی نے آپکو کو آپکی محنت کا ایک تحفہ دیا ہے۔ اب دعا ہے کہ آپ اس کو اچھے سے لیکر چلیں اور مزید کمال لکھیں اور ایک ایک لفظ موتیوں میں پروئیں۔
    اور اسکے یہ بھی دعا ہے کہ حاسدین کے حسد سے محفوظ رہیں۔ آپکی سٹوریز کو جو جو نام ادھر شو ہورہے ہیں خالی ان کے عنوان سے ہی لگتا کے کہ کمال اور سوپر ڈوپر قسم کی کہانیاں لکھی جائیں گی۔ جن کو پڑھ کے خوب مزا آنے والاہے۔
    ہمیشہ خوش رہیں شادو آباد رہیں۔
    ہسدے وسدے رہوو
    بلو بھائی

    avataravataravataravatar
  2. ساحل صاحب ” میں آپکو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتی ہوں ” آپکی ویب سائٹ دن دگنی رات چگنی ترقی کرے

    avatar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *